Showing posts with label مزاح. Show all posts
Showing posts with label مزاح. Show all posts

Friday, November 26, 2010

قطعۂ کلامی از انور مسعود

http://makki.urducoder.com/?page_id=157

قطعۂ کلامی  از  انور مسعود

اورئنٹیل کالج کا یہ لطیفہ اُس کے کئی ہم دَرسوں کو یاد ہوگا کہ ایک روز مرحوم پروفیسر وزیر الحسن عابدی نے چپراسی سے چاک لانے کے لئے کہا کہ وہ بلیک بورڈ پر کچھ لکھ کر سمجھانا چاہتے تھے، چپراسی بہت سے چاک جھولی میں ڈال کر لے آیا اس سے پہلے کہ عابدی صاحب چپراسی کی “چاک آوری” پر ناراض ہوتے، انور مسعود نے چپراسی کی جھولی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا:
“سر! دامنِ صدچاک اِسی کو کہتے ہیں؟”


==============
http://mezaah.blogspot.com/

Saturday, October 23, 2010

انجینئر کی نظر میں AC اور DC




Engineering - DC-AC
 اے سی اور ڈی سی برقیات کی اصطلاح ہیں اور یہ کیسے اور کیوں کام کرتے ہيں سب جانتے ہیں (مگر میں نہيں جانتا )۔
یہ ایک امتحانی کاپی کا عکس ہے جس میں ایک مستقبل کے برقی مہندس (الیکٹریکل انجینئر ) سے اے سی اور ڈی سی کے متعلق سوال پوچھا گیا ہے کہ 

Saturday, October 9, 2010

میاں بیوی

  آپ کو میری خوب صورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یا عقل مندی ؟
مجھے تو تمہاری یہ مذاق کی عادت بہت اچھی لگتی ہے۔ 
٭ ٭ ٭
شوہر :  ملنگ بابا میں اپنی بیوی کے ہاتھوں بہت پریشان ہوں ، کوئی حل بتاؤ۔
ملنگ : بیٹا حل ہوتا تو میں ملنگ کوئی بنتا 
٭ ٭ ٭
ایک صاحب دوسرے صاحب سے  
" بھائی یہ خوشیاں کیا ہوتی ہیں ؟"
دوسرے صاحب بولے 

Wednesday, October 6, 2010

اسکول ، کالج اور آفس

اسکول
دو کتابیں ایک مضمون کے لیے 
کالج
ایک کتاب تمام مضامین کے لیے 
کمپنی
کتاب؟
یہ کیا ہوتی  ہيں؟ بس ہمارے قواعد کی پابندی کرو
Click here to join nidokidos