Friday, November 26, 2010

قطعۂ کلامی از انور مسعود

http://makki.urducoder.com/?page_id=157

قطعۂ کلامی  از  انور مسعود

اورئنٹیل کالج کا یہ لطیفہ اُس کے کئی ہم دَرسوں کو یاد ہوگا کہ ایک روز مرحوم پروفیسر وزیر الحسن عابدی نے چپراسی سے چاک لانے کے لئے کہا کہ وہ بلیک بورڈ پر کچھ لکھ کر سمجھانا چاہتے تھے، چپراسی بہت سے چاک جھولی میں ڈال کر لے آیا اس سے پہلے کہ عابدی صاحب چپراسی کی “چاک آوری” پر ناراض ہوتے، انور مسعود نے چپراسی کی جھولی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا:
“سر! دامنِ صدچاک اِسی کو کہتے ہیں؟”


==============
http://mezaah.blogspot.com/