Engineering - DC-AC اے سی اور ڈی سی برقیات کی اصطلاح ہیں اور یہ کیسے اور کیوں کام کرتے ہيں سب جانتے ہیں (مگر میں نہيں جانتا )۔ یہ ایک امتحانی کاپی کا عکس ہے جس میں ایک مستقبل کے برقی مہندس (الیکٹریکل انجینئر ) سے اے سی اور ڈی سی کے متعلق سوال پوچھا گیا ہے کہ |