Wednesday, October 27, 2010

ننھے اور معصوم سے تبتی درویش

یہ ہیں مستقبل کے تبتی درویش جو اپنی انتہائی سنجیدہ اور عابد و زاہد عہدے ( لامہ) سے بے نیاز و بے خبر کتنی معصومیت سے اپنی تربیتی دور سے گزر رہے ہيں  


Saturday, October 23, 2010

انجینئر کی نظر میں AC اور DC




Engineering - DC-AC
 اے سی اور ڈی سی برقیات کی اصطلاح ہیں اور یہ کیسے اور کیوں کام کرتے ہيں سب جانتے ہیں (مگر میں نہيں جانتا )۔
یہ ایک امتحانی کاپی کا عکس ہے جس میں ایک مستقبل کے برقی مہندس (الیکٹریکل انجینئر ) سے اے سی اور ڈی سی کے متعلق سوال پوچھا گیا ہے کہ 

Friday, October 15, 2010

گرافک ڈیزائنر ہی کیوں ؟






Why never to ask favours from the designers




 کہانی کچھ اس طرح شرو ع ہوتی ہے ۔

Saturday, October 9, 2010

میاں بیوی

  آپ کو میری خوب صورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یا عقل مندی ؟
مجھے تو تمہاری یہ مذاق کی عادت بہت اچھی لگتی ہے۔ 
٭ ٭ ٭
شوہر :  ملنگ بابا میں اپنی بیوی کے ہاتھوں بہت پریشان ہوں ، کوئی حل بتاؤ۔
ملنگ : بیٹا حل ہوتا تو میں ملنگ کوئی بنتا 
٭ ٭ ٭
ایک صاحب دوسرے صاحب سے  
" بھائی یہ خوشیاں کیا ہوتی ہیں ؟"
دوسرے صاحب بولے 

Wednesday, October 6, 2010

اسکول ، کالج اور آفس

اسکول
دو کتابیں ایک مضمون کے لیے 
کالج
ایک کتاب تمام مضامین کے لیے 
کمپنی
کتاب؟
یہ کیا ہوتی  ہيں؟ بس ہمارے قواعد کی پابندی کرو
Click here to join nidokidos