اسکول
دو کتابیں ایک مضمون کے لیے
کالج
ایک کتاب تمام مضامین کے لیے
کمپنی
کتاب؟

اسکول
ایک سفید نلکی استاد کے ہاتھ میں __ چاک
کالج
ایک سفید نلکی طالب علم کے ہاتھ میں __ سگریٹ
کمپنی
ایک سفید نلکی ملازم کے ہاتھ میں __ سگریٹ پہ سگریٹ
---------------------------------------
---------------------------------------
اسکول
اکثر و بیشتر دیا جانے والہ نامہ ___ چھٹی کا درخواست نامہ
(LEAVE LETTER)
کالج
اکثر و بیشتر دیا جانے والہ نامہ ___ محبت نامہ
(LOVE LETTER )
کمپنی
اکثر و بیشتر دیا جانے والہ نامہ ___ استعفیٰ نامہ
(RESIGNATION LETTER)
اسکول
اگر جاتےہیں تو بور ہوتے ہيں۔
کالج
اگر نہيں جاتے تو بور ہوتے ہيں۔
کمپنی
جائیں یا نہ جائیں ، یہ بات بور کر دیتی ہے۔
No comments:
Post a Comment