Saturday, October 23, 2010

انجینئر کی نظر میں AC اور DC




Engineering - DC-AC
 اے سی اور ڈی سی برقیات کی اصطلاح ہیں اور یہ کیسے اور کیوں کام کرتے ہيں سب جانتے ہیں (مگر میں نہيں جانتا )۔
یہ ایک امتحانی کاپی کا عکس ہے جس میں ایک مستقبل کے برقی مہندس (الیکٹریکل انجینئر ) سے اے سی اور ڈی سی کے متعلق سوال پوچھا گیا ہے کہ 

سوال : کیا وجہ ہے کہ کیپیسٹر ڈی سی کو بلاک کر دیتا ہے مگر اے سی اس میں سے گزر جاتا ہے ؟
جواب : یہ تو بہت ہی آسان ہے  جب کہ ہم کیپیسٹر کے علامت پر نظر کرم ڈالیں تو دیکھیں گے
کہ اس علامت کی شکل کچھ اس طرح ہوتی ہے (پہلی  شکل ملاخظہ ہو )۔
تو اس میں رکاوٹ پڑ جاتی ہے سیدھے ہونے کی وجہ سے (دوسری شکل ملاحظہ ہو )۔ 
 اور جب اے سی پر نظر ڈالیں گے تو پہلے اس کی علامتی بناوٹ دیکھیں اور 
اور سمجھ جائیں کہ کہ اس کی علامتی  لہریں کیپی سیٹر کی علامت پر سے چھلانگیں مارتی ہوئی گزر جاتی ہیں  ( تیسری شکل ملاحظہ ہو)۔
Click here to join nidokidos






How an Electrical Engineer Cooks a Hotdog
ایک برقی انجینئر گرم کتا یعنی ہاٹ ڈاگ کو کسطرح پکاتا ہے ؟
ڈیڑھ ایمپیئر پر ساٹھ سیکنڈ میں 

'
http://mezaah.blogspot.com/

No comments: