We(O)man
کچھ بھی
شوہر : آج کھانے میں کیا بنانے کا ارادہ ہے ؟
بیوی: کچھ بھی ۔
شوہر: کیوں نہ ہم میکسکن ڈش بنائیں ۔
بیوی : نہیں میکسکن نہيں ، پچھلی بار میرے چہرے پر دانے نکل آئے تھے ۔
شوہر: تو پھر کیوں نہ سچون سوسن بنا لیں ؟
بیوی : کل ہی تو کھایا تھا ، اب آج بھی !۔
شوہر:ہم م م ۔۔ تو پھر میرا خیال ہے سی فوڈ ٹھیک ہے ۔
بیوی : سی فوڈ تو بالکل نہیں کھانا چاہیے ، یرقان ہو جاتا ہے ۔
شوہر: تو آخر تم ہی بتاؤ کیا پکایا جائے ؟
بیوی: کچھ بھی ۔
2. (Anything)
کوئی بھی کام
صاحب: تو ہمیں کیا کرنا چاہیے
خاتون: کچھ بھی کر لیں ۔
صاحب
خاتون
صاحب
خاتون
دن
کوئی خاص نہيں کٹتا ۔
صاحب
خاتون
صاحب
خاتون
3. (You decide)
تم ہی بتاؤ
لڑکا: تو گھر کیسے چلنا ہے ؟
لڑکی: تم ہی بتاؤ ۔۔